حیدرآباد۔یکم اپریل (اعتماد نیوز)آج ریاستی ہائی کورٹ نے 7مئی کے بعد بلدی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 9اپریل یعنی جس دن ووٹوں کی گنتی عمل
میں آرہی ہے اسی دن نتائج کے اعلان کا فیصلہ صادر کیا۔ درخواست گزار کی جانب سے یہ ادعا کیا گیا کہ جلد نتائج کے اعلان سے اسکا راست اثر اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات پر پڑیگا ۔ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے اس ادعا کو مسترد کر دیا۔